ماہرین فلکیات نے تیز رفتار ریڈیو برسٹ کے ماخذ کا سراغ لگالیا
ماہرین فلکیات کے ایک بین الاقوامی گروپ نے دور دراز کہکشاں سے تیز رفتار شعاوں کے نکلنے(ایف آر بی) کا 17 ماہ تک کا طویل مطالعہ کیا ہے، جس سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کہکشاں نے اپنے مقناطیسی میدان کو دوبار الٹ دیا جس سے ایف آر بی کے ماخذ کے!-->!-->!-->…