وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

ماہرین فلکیات نے تیز رفتار ریڈیو برسٹ کے ماخذ کا سراغ لگالیا

ماہرین فلکیات کے ایک بین الاقوامی گروپ نے دور دراز کہکشاں سے تیز رفتار شعاوں کے نکلنے(ایف آر بی) کا 17 ماہ تک کا طویل مطالعہ کیا ہے، جس سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کہکشاں نے اپنے مقناطیسی میدان کو دوبار الٹ دیا جس سے ایف آر بی کے ماخذ کے بارے میں جاننے کا موقع ملا۔سائنس دانوں نے گزشتہ روز سائنس جریدے میں شائع ایک تحقیق میں کہا کہ مقناطیسی میدان کے الٹ جانے سےپتہ چلتا ہے کہ ایف آر بی کا ماخذ بائنری سٹار سسٹم میں گردش کرتا ہے اور اس کا ساتھی ستارہ بلیک ہول یا پھر ایک بڑا ستاراہوسکتا ہے۔ کائنات میں مشہور ترین ریڈیو برسٹ، ایف آر بیز بہت ہی مختصر اور عارضی ہیں، جس کا دورانیہ صرف کئی ملی سیکنڈ تک ہوتا ہے۔ تاہم، ان کا اصل ماخذ واضح نہیں اور یہی بات جاری تحقیق کا موضوع ہے۔

You might also like