میں اور دھوکہ – افسانہ نہیں حقیقت
عتیق الرحمان
اپنے آپ کو بھی دھوکہ دینے کا عجیب ہی لطف ہے- میں نے زندگی بھر میں کو چقمہ دیا ہے- کبھی کبھی تو مجھے یقین ہی نھی ہوتا کہ میں، میں کو چکمہ دے رہا ہوں- دراصل میں نے میں کو دھوکہ دینے کے فن میں سالہا سال محنت کی ہے- مجھے یاد ہے!-->!-->!-->…