جنوبی وزیرستان چلغوزے کی پیداوار کا مرکز
جنوبی وزیرستان اور ملحقہ علاقے میں چلغوزہ کے جنگلات تقریباً 95,647 ہیکٹر کے رقبے پر محیط ہیں- یہ جنگلاتشوال، بدر، پیر غر، انگور اڈہ کے علاقوں میں پائے جاتے ہیں-
چلغوزہ کے جنگلات پاکستان کے خشک معتدل علاقوں میں پائے جاتے ہیں جہاں موسم!-->!-->!-->…