سیاسی جوتشی
کلیم اختر
پاکستانی عوام میں سب سے زیادہ تجسس سیاسی فالوں کے بارے میں پایا جاتا ھے۔ کسی زمانے میں پیر پگاڑا ، اور شیخ رشید اچھے جوتشی مانے جاتے تھے۔اجکل وی لاگرز کے درمیان مقابلہ سخت ھے ۔ ھمارے ھاں دو چیزوں کی فراوانی ھے، جاپانی کاریں!-->!-->!-->…