تھائی لینڈ میں سیکڑوں بندروں کیلئے دعوت کا اہتمام
تھائی لینڈ میں بندروں کے لیے ایک دعوت کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکڑوں بندروں نے دعوت اڑائی۔یہ تقریب تھائی لینڈ کے شہر لوپبوری میں منعقد ہوئی جس میں بندروں کے لیے مختلف اقسام کے پھل، سبزیاں، کیک اور دیگر اشیاء موجود تھیں جنہیں بندروں!-->!-->!-->…