وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Tag

اٹلی

چارجنگ پر لگے فون نے نوجوان لڑکی کی جان لے لی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )اٹلی میں چارجنگ پر لگا فون باتھ ٹب میں گرنے سے کرنٹ لگ کر 16سالہ لڑکی موت کے منہ میں چلی گئی۔ میل آن لائن کے مطابق اٹلی کے شہر مونٹے فیلسیوکی رہائشی اس لڑکی کی شناخت ماریا انونیتا کیوتیلو کے نام سے بتائی گئی ہے جو

اٹلی کے شہر پورٹوفینو میں ٹریفک کو بحال رکھنےکیلئے انوکھا قانون نافذ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )اٹلی کے شہر پورٹوفینو میں ٹریفک کو بحال رکھنےکے لیے ایک انوکھا قانون نافذ کردیا گیا ہے۔اس نئے اور انوکھے قانون کے نفاذ کے بعد سیلفی کے شوقین افراد کے لیے اٹلی کا شہر پورٹفینو شاید سیرو تفریح کے لیے بہترین جگہ نہ

اٹلی میں انگریزی زبان بولنے پر پابندی کا بل پیش

اطالوی جو سرکاری بات چیت میں انگریزی اور دیگر غیر ملکی الفاظ استعمال کرتے ہیں انہیں وزیر اعظم جارجیا میلونی کی برادرز آف اٹلی پارٹی کی طرف سے متعارف کرائے گئے نئے قانون کے تحت 1 لاکھ ڈالر سے زائد کا جرمانہ بھی عائد کیا جا سکتا ہے۔اٹلی کے

اٹلی کا منفرد شکل کا شہر

اٹلی کے قصبے چینٹوریپے کو فضا سے دیکھنے میں اس کی شکل بالکل کسی انسان جیسی نظر آتی ہے۔کہچینٹوریپے جزیرہ سسلی کے پہاڑ پر پھیلا ہوا ہے۔ اسے سسلی کی بالکونی کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔یہ ماؤنٹ ایٹنا کے گردونواح میں حیران کن نظاروں پر مبنی