وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Tag

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول جاری نہیں کیا؛ ترجمان الیکشن کمیشن

ترجمان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا شیڈول جعلی ہے اور الیکشن کمیشن کے سوا کسی بھی دوسرے بیان پر توجہ نہ دی جائے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ایسے بیانات کو الیکشن کمیشن کا پالیسی بیان نہ سمجھا جائے۔ ترجمان الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی صدر مملکت سے ملاقات

الیکشن کے لئے صدر مملکت کو تیں تاریخیں تجویز کیں صدر عارف علوی اور چیف الیکشن کمشنر اور اٹارنی جنرل کے درمیان ایک گھنٹہ تک کی طویل ملاقات میں ملک میں عام انتخابات کے لیے 3 تاریخوں پر اتفاق رائے پایا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کیلئے نیا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات کیلئے نیا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق شیڈول جاری کیا،الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ پنجاب میں پولنگ 14 مئی کو ہو گی ،ریٹرننگ افسر کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کی

پنجاب کے پی عام انتخابات معاملہ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ نے انتخابات التوا کیس سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا، چیف جسٹس نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا۔ سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات التوا کیس سے متعلق سماعت ہوئی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات، سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سپریم کورٹ میں شہری کی جانب سے ملک بھر میں ایک ساتھ عام انتخابات کے لئے درخواست دائر کر دی گئی۔تلہ گنگ سے تعلق رکھنے والے شہری ملک فیصل محمود نے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ایک ساتھ انتخابات سے عوام حقیقی نمائندے منتخب کر سکتے

عدالتی حکم کے باوجود اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ ہو سکے

اسلام آباد میں کئی مقامات پر ووٹرز ووٹ ڈالنے پہنچے ،پولنگ اسٹیشنز پر تالے اور عملہ نہ ہونے پر مایوس ہو کر واپس لوٹ گئےاسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات نہ ہو سکے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن تحریری فیصلہ کیوں روک کر بیٹھا ہوا ہے؟ اسد عمر

اب کیا کھچڑی پک رہی ہے؟پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری کا سوال پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے چیئرمین عمران خان کی نااہلی سے متعلق الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریری فیصلہ جاری نہ کرنے پر سوال اٹھا دیا۔سماجی رابطے کی

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کی۔ الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی

سابق وزیرِ اعظم عمران خان نااہل ہوں گے؟الیکشن کمیشن توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آج سنائے گا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان نااہل ہوں گے؟ کیس عدالت بھیجا جائے گا یا ختم ہو جائے گا؟ الیکشن کمیشن آف پاکستان توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آج سنائے گا۔اس موقع پر الیکشن کمیشن کے اطراف ایس ایس پی