الیکشن کمیشن کی صدر مملکت سے ملاقات By نیوز ڈیسک Last updated نومبر 3, 2023 Share الیکشن کے لئے صدر مملکت کو تیں تاریخیں تجویز کیں صدر عارف علوی اور چیف الیکشن کمشنر اور اٹارنی جنرل کے درمیان ایک گھنٹہ تک کی طویل ملاقات میں ملک میں عام انتخابات کے لیے 3 تاریخوں پر اتفاق رائے پایا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن Share