وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Tag

الیکشن

الیکشن 2024، پرامن انعقاد کیلئے سیکورٹی اھلکار تعینیات

اسلام آباد ( 7 فروری ) الیکشن 2024ء کے پرامن ماحول میں انعقاد کیلئے ملک بھر میں الیکشن کمیشن کی درخواست پر کوئیک رسپانس فورس کے1 لاکھ 6ہزار 942 اہلکار تعینات کئے گئے ہیں ، اس کے علاوہ 23 ہزار 940 سکیورٹی اہلکار مستقل طور پر الیکشن کے

الیکشن ۲۰۲۴ کیسا ھو گا؟

امریکہ، برطانیہ، بھارت دنیا کے تین بڑے جمہوری ملک ہیں-دنیا بھر میں انتخابات کے معیار کے بارے میں شواہد اکٹھے کرنے کے لیے، 2012 میں ہارورڈ اور سڈنی یونیورسٹیوں میں ایک آزاد تحقیقی پروجیکٹ کے طور پر الیکٹورل انٹیگریٹی پروجیکٹ (EIP) قائم کیا

ملک میں الیکشن التواء کی افواھیں زور پکڑ گئیں

اسلام آباد ( رپورٹ )ملک میں عام انتخابات کے بروقت انعقاد کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال -الیکشن کمیشن نےلاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے ان کی جاری ٹریننگ کو

الیکشن کا ایجنڈا کیا ھے؟

۲۰۰۸ کے الیکشن میں دھشت گردی پر قابو پانا اور۲۰۱۳ کے الیکشن میں بجلی بحران پر قابو پانا سب سے بڑا ایجنڈا تھا۲۰۱۸ کے الیکشن میں کرپشن ایجنڈا تھا - ۲۰۲۴ کے الیکشن میں معیشیت شدید ترین بحران ہے لیکن فی الحال یہ مقبول عام ایجنڈا نہیں بن

اگلے سال کے متوقع الیکشن کا ایک عمومی جائزہ

‏پولیٹیکل سائنٹسٹوں نے سیکورٹی کا نظریہ ،مدت ھوئی، بہت وسیع کر دیا تھا- اس کے پانچ جز ہیں- ملک کی سیکورٹی میں سیاسی استحکام سر فہرست ھے، پھر معشیت، ملٹری، سوشل اور موسمیاتی تبدیلیاں- ایک نیا جز ،انفارمیشن ڈس آرڈر بھی حصہ بن چکا ھے سیکورٹی

الیکشن میں ایک دن کی تاخیر نہیں ہونی چاہیے، جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں، الیکشن میں ایک دن کی تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ کل مشترکہ

امریکہ پاکستان میں الیکشن سے خوش ھے

امریکا کی نائب معاون وزیر خارجہ الزبتھ ہورسٹ نے کہا ہے کہ انتخابات کا اعلان حوصلہ افزا ہے، آزادانہ، منصفانہ اور پُرامن انتخابات کے انعقاد کے لیے پرامید ہیں۔