ملائیکا اروڑا کو ان کے بیٹے ارہان خان نے بھی ٹرول کردیا
اپنی فٹنس اور لباس کے انتخاب سے مشہور بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائیکا اروڑا کو ان کے جواں سال بیٹے ارہان خان نے بھی ٹرول کردیا۔ہوا کچھ یوں کہ ملائیکا اروڑا کےشو ’موونگ ود ملائیکا‘ میں ان کے بیٹے ارہان خان بطور مہمان شریک ہوئے۔ اس قسط میں!-->…