خوراک کی اجناس کی در آمد مہنگائی کی اصل وجہ
بر آمدات بڑھنے سے ملک میں خوراک کی قلت مہنگائی کی وجہ بن رھی ھے- عوام کی چمڑی اتارنے میں رہی سہی کسر مقامی دوکاندار پوری کر رھے ہیں-ماہ فروری میں تقریبا اکہتر کروڑ ڈالر کی اجناس غیر ممالک درآمد کی گئیں جس کی وجہ سے ملک میں خوراک کی قلت!-->…