ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے پس منظر میں جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ بولر مورنے مورکل نے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے
پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کہ میں ناقص کارکردگی اور لندن میں پرائیوٹ کمپنی میں انظمام الحق، اور رضوان کی شراکت داری وجہ بنی- پی سی بی نے ان معاملات میں چھان بین کے لئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ھے
پاک بحریہ اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کی حربی مشق سی گارڈئینز آئندہ ماہ شمالی بحیرہ عرب میں منعقد ہو گی- چینی وزارت دفاع نے کہا ھے کہاس بار سی گارڈئینز کا محور بحری خطرات سے نمٹنے کے لئے مشترکہ حکمت عملی پر ہو گا،دونوں ملک اپنی!-->…
کلکتہ میں بھارتی ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے پاکستانی کرکٹرز کو بریانی کے بجائے سخت ڈائٹ چارٹ فراہم کیا جانا تھا جس میں ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے کباب، انڈے اور پروٹین پلیٹر موجود تھا تاہم کھلاڑیوں نے اس مینیو کو لینے سے انکار کر دیا ۔
بھارتی!-->!-->!-->…
جیو نیوز کے مطابق جیل ذرائع کا کہنا ہے عمران خان کو جیل میں واک کرنے کیلئے جگہ، ورزش کیلئے مشین، بیٹوں سے بات، وکلا سے ملاقات، ٹی وی ، چارپائی، میٹرس، کرسی، میز، اخبار ، کتابیں، اٹیچ باتھ، 6 ڈاکٹر ، 3 میل نرس، ایک مشقتی بھی دیاگیا ہے۔
معاشرتی ماحول تمام مسائل کو ایک ہی طریقہ سے نپٹاتے ہیں- ماھرین کا خیال ھے کہ عوام کی توقعات زمینی حقائق سے کہیں زیادہ ھوتی ہیں- میڈیا توقعات کو گلیمرائز کرتا ھے، اور ناکامی کے بعد واویلا شروع ھو جاتا ھے اور یہ سلسلہ چلتا رھتا ھے- سیاست،!-->…
ساؤتھ افریقہ نے پاکستان کے خلاف میچ ایک وکٹ سے جیت لیا- پاکستان کے مجموعی 270رنز کے تعاقب میں جنوبی ا فریقہ نے مطلوبہ ھدف ۹ وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا- پاکستان کی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باھر باھر ھو گئی
ساؤتھ افریقہ نے پاکستان کے خلاف میچ ایک وکٹ سے جیت لیا- پاکستان کے مجموعی 270رنز کے تعاقب میں جنوبی ا فریقہ نے مطلوبہ ھدف ۹ وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا- پاکستان کی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باھر باھر ھو گئی