‏فوج کے ماتحت فلاحی اداروں کے ٹیکس اور اخراجات بارے میرے سوال پر ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل احمد شریف نے پاک فوج اور اس کے فلاحی اداروں کی طرف سے ادا کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات بھی پیش کردیںفوج‏فوج کے ماتحت فلاحی اداروں کے ٹیکس اور اخراجات بارے میرے سوال پر ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل احمد شریف نے پاک فوج اور اس کے فلاحی اداروں کی طرف سے ادا کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات بھی پیش کردیںسینٹکام کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، باھمی دلچسپی کے امور بالخصوص علاقائی سلامتی کے معاملات میں تعاون پر تبادلہ خیالLeadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالا
Browsing Tag

روپے کی قدر میں کمی

امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری

پاکستانی روپیہ روز بروز مزید غیر مستحکم ہو رہا ہے جس کی وجہ امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ہے۔آج بھی امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں

ڈالر 228 روپے 25 پیسے کا ہو گیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں 228 روپے سے تجاوز کر گیا۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔

امریکی ڈالر کی آج بھی اڑان جاری

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر آج بھی اڑان بھر رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر

امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔آج صبح بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا اور پاکستانی روپیہ بے وقعت ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227روپے 50 پیسے کا ہو گیا

ڈالڑ مزید مہنگا ہوگیا

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر گری جاری ہے ۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر 36 پیسے اضافے کے ساتھ 227 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

ڈالر کی اڑان آج بھی جاری

ڈالر کی اڑان جاری ہے جبکہ پاکستانی روپیہ ہر آنے والے دن اپنی قدر کھو رہا ہے۔آج بھی کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 226 روپے 94 پر بند

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالرکی قیمت میں 47 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 226 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

امریکی ڈالر کے مہنگا ہونے کا سفر تاحال جاری

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کے مہنگا ہونے کا سفر تاحال جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر 35 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 226 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر

ڈالر مہنگا ہونے کے بعد 226 روپے 25 پیسے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کی اڑان جاری ہے جس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ رو بہ زوال ہے۔آج صبح سے انٹر بینک میں وقفے وقفے سے ڈالر کی قدر میں اضافہ جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالر 43 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 226 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں

ڈالر 226 روپے کا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج صبح سے ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 36 پیسے اضافہ ہوا ہے