چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

میرا نے اپنی خوبصورتی کے راز بتادیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے اپنی خوبصورتی کے راز سے پردہ اُٹھا دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو سے معلوم ہوتا ہے کہ میرا کسی تقریب میں موجود ہیں۔اس تقریب میں انہوں نے ایک سوال کے جواب میں اپنی خوبصورتی کا راز مداحوں کو بتا دیا۔میرا کا کہنا ہے کہ میری خوبصورتی کا راز ہے اچھی سوچ، اچھا اخلاق، انسانیت، انسانیت کی خدمت اور لوگوں کی مدد کرنا، لوگ بھی میری مدد کرتے ہیں۔انہوں نے اپنی تعریف میں یہ بھی کہا کہ میں اچھی اور پاکیزہ انسان بھی ہوں۔

You might also like