چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

شاہ رخ خان کو ممبئی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو ممبئی ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان کو مہنگی گھڑیوں پر کسٹم ڈیوٹی ادا نہ کرنے پر حراست میں لیا گیا۔ لگژری گھڑیاں شاہ رخ خان کے ساتھ جانے والے ایک شخص کے بیگ میں تھیں۔رپورٹ کے مطابق ایئرپورٹ پر کئی گھنٹے کنگ خان کو روکے رکھا گیا۔شاہ رخ خان کو چھ لاکھ تیراسی ہزار روپے کسٹم ڈیوٹی ادا کرنے کے بعد جانے کی اجازت دی گئی۔

You might also like