چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

جیکولین فرنینڈس کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں درخواست ضمانت پر فیصلہ موخر

بالی ووڈ اداکار جیکولین فرنینڈس کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں درخواست ضمانت پر فیصلہ موخر کردیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دہلی کی عدالت نے جیکولین فرنینڈس کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 15 نومبر تک موخر کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی عبوری ضمانت میں 15 نومبر تک توسیع دی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی عبوری ضمانت آج ختم ہورہی تھی۔اداکارہ جیکولین فرنینڈس پر اپنے بوائے فرینڈ چندر شیکھر سکیش سے مہنگے تحائف وصول کرنے کے الزامات ہیں جبکہ چندر شیکھر کروڑوں روپے کے بھتے وصول کرنے کے لیے الزامات میں جیل میں قید ہے۔

You might also like