پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

گیس صرف تین وقت کھانا پکانے کے لئے میسر ھو گی؛ اعلامیہ

ملک میں گیس نہیں، سردیاں مشکل ہوں گی، گیس صرف 3 وقت کھانا پکانے کے اوقات میں دی جائے گی۔سیکریٹری پیٹرولیم محمد محمود نے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں میں صرف 8 گھنٹے گیس دی جا سکے گی۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملک میں سیاسی عدم استحکام کے باعث گیس کی تلاش اور پیداوار کے لیے بڑی کمپنیاں نہیں آ رہیں۔

دوسری جانب سردی میں اضافہ ہوتے ہی وادیٔ کوئٹہ اور زیارت میں سوئی گیس پریشر میں کمی کے مسئلے میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔

گیس کے مسئلے کے باعث سرد موسم میں شہریوں کو مشکلات اور پریشانی کا سامنا ہے۔

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی کئی علاقوں میں سوئی گیس غائب ہو گئی جبکہ متعدد علاقوں میں گیس پریشر میں کمی کے باعث شہری سراپا احتجاج ہیں ۔

کوئٹہ میں صبح کم سے کم درجہ حرارت 4 اور زیارت میں منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

You might also like