چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

‘محمد عامر نے سرف نہیں چاکلیٹ کھائی ہے’ سوشل میڈیا پر طوفان کے بعد وہاب ریاض نے تصویر شیئر کردی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کی جانب سے نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے بعد محمد عامر اور وہاب ریاض نے خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔پاکستانی کرکٹر وہاب ریاض نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ لوگ محمد عامر سے متعلق باتیں کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے پاکستان کے جیتنے کے بعد ڈیٹرجنٹ کھا لیا ہے۔وہاب ریاض نے مزید کہا کہ میں ان لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ محمد عامر بالکل ٹھیک ہیں، اور وہ چاکلیٹ کھا رہے ہیں۔

You might also like