وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

پاکستان آئرلینڈ ویمن ون ڈے کرکٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

پاکستان آئرلینڈ ویمن ون ڈے کرکٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی، ون ڈے سیریز کا آغاز 4 نومبر سے ہوگا۔

پاکستان آئرلینڈ ون ڈے کرکٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی تاریخی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی اوول گراؤنڈ میں ہوئی۔دونوں ٹیموں کی کپتانوں بسمہ معروف اور لاورا ڈیلینی نے چمچماتی ٹرافی کے ساتھ فوٹوسیشن کرایا۔

پاکستان اور آئرلینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔پہلا ون ڈے میچ 4 نومبر کو قذاقی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، ون ڈے میچز کے بعد 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز بھی کھیلی جائے گی۔

آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان لاورا ڈیلینی کا کہنا ہے کہ مجھے تاریخی سیریز کا حصہ بننے پر بہت خوشی ہے، آئرلینڈ کی کسی کرکٹ ٹیم کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے، ہمارے یہاں بہت اچھا خیال رکھا جا رہا ہے۔کپتان بسمعہ معروف نے کہا کہ مجھے یہاں آکر خوشی ہوئی ہے، ویلکم کیا گیا ہے، آئرش کپتان بھی لطف اندوز ہوئی ہوں گی

You might also like