جکارتہ فیشن ویک 2023کے چند مناظر By نیوز ڈیسک Last updated اکتوبر 29, 2022 Share انڈونیشین دارالحکومت میں جکارتہ فیشن ویک 2023 جاری ہے۔ فیشن ویک کے اسٹیج پر نئے ڈیزائن، مختلف رنگوں اور طرز کے مقامی برانڈز کی تازہ ترین کولیکشنز کی نمائش جاری ہے۔ فیشن ویک 24 سے 30 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ جکارتہفیشن ویکمناظر Share