جکارتہ ماحولیاتی آلودگی میں اول نمبر By نیوز ڈیسک Last updated اگست 10, 2023 Share انڈونیشیا کے دارلخلافہ کو دنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار دے دیا گیا ھے- سویٹزر لینڈ کی میں ماحولیات کی مانیٹرنگ کرنے والی کمپنی نے اپنی حالیہ رپورٹ ایک کروڑ آبادی والے شہر کو انتہائی آلودہ قرار دیا ھے جکارتہماحولیاتی آلودگیمیں اول نمبر Share