Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

ٹرانسجینڈر کی زندگی پر بننے والی پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ کو پاکستانی اکیڈمی سلیکشن کمیٹی نے فیچر فلم کیٹیگری میں آسکر ایوارڈز کے لیے نامزد کیا ہے۔

21 دسمبر تک اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز کی جانب سے تمام ایوارڈز کیٹیگریز کے لیے حتمی فہرست جاری کردی جائے گی۔
 آسکر کے نامزدگیوں کی مکمل اور حتمی فہرست کا اعلان 24 جنوری کو کیا جائے گا، جبکہ 12 مارچ کو 95 ویں اکیڈمی ایوارڈز کے لیے پریزنٹیشن شو ہوگا۔
رواں سال آسکر کمیٹی میں شرمین عبید چنائے، گلوکار علی سیٹھی، رائٹر عمر شاہد حامد، فلم نقاد رافع محمود، اداکارہ و فلمساز ثمینہ احمد، پروڈیوسر جرجی سیجا، اسکرین رائٹر اور ہدایت کار بی گل، ڈیزائنر رضوان بیگ، سینماٹوگرافر مو اعظمی اور اداکارہ زیبا بختیار شامل ہیں۔