خیبر میل اور رحمان بابا ایکسپریس 2 اکتوبر سے کراچی تک چلائی جائیں گی۔ By نیوز ڈیسک Last updated اکتوبر 1, 2022 Share وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ۲ اکتوبر تک کراچی کے لئے دو ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے-یاد رہے کہ بوجوہ سیلاب لاھور سے کراچی ٹرینوں کی آمدورفت پچھلے ماہ سے بند ہے خیبر میلرحمان بابا ایکسپریس Share