سسلی کا کیٹینیا ہوائی اڈہ ماؤنٹ ایٹنا volcano پھٹنے کی وجہ سے بند
سسلی میں والکینو پھٹنے کے باعث ہوائی اڈا عارضی طور پر بند کر دیا گیا- شہر میں سڑکوں پر راکھ بکھر گئی ہے جس کے باعث ٹریفک روک دی گئی ہے-دوپہرکے آخر تک پروازوں کے دوبارہ شروع ہونے کی توقع ہے