برازیل کے شہری پراگلائیڈنگ کرتے ہوئے جاں بحق
گلگت بلستان ( نیوز ڈیسک) رونیری روڈگرو ( Raineri Rodigro) جن کا تعلق برازیل سے تھا اسکولے ، گلگت بلتستان میں پیرا گلائیڈنگ کرتے ہوئے جاں بحق- حکام کے مطابق Raineri کے پاس پیرا گلائیڈنگ کا پرمٹنہیں تھا-
https://twitter.com/jamilnagri/status/1809210840526049544?s=46