چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پلیئر آف دی ایئر ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا

لندن ( ویب ڈیسک) فیفا نے جن کھلاڑیوں کو شاٹ لسٹ کیا ھے ان میں ارجنٹینا کے لیونل میسی بھی شامل ہیں۔

فیفا کی اعلان کردہ نامزدگیوں مینز پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ کےلیے ناروے کے ایرلنگ ہالینڈ
فرانس اور پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) سے کھیلنے والے کلیان ایم باپے

ویمن پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ کیلئے اسپین کی ایٹانا بون ماٹی اور جنیفر ہرموسو اور کولمبیا کی لینڈ ا کائی سڈو شامل ہیں۔

سیزن میں بہترین گول کرنے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں پیراگوئے کے جولیو اینسکو، برازیل کے گیول ہرمی مدروگا اور پرُتگال کے نونو سینٹوس شامل ہیں۔

لندن میں 15 جنوری کو ہونے والی تقریب میں مجموعی طور پر 11 ایوارڈز دیئے جائیں گے جس میں مینز اور ویمن فٹ بال ٹیم کے بہترین کوچز، مینز اور ویمن فٹ بال ٹیم کے بہترین گول کیپرز کے علاوہ فیفا فین، فیئر پلے اور مینز اور ویمن کی ورلڈ الیون کے ایوارڈز شامل ہیں۔

You might also like