25 کروڑ روپے تاوان کے لیے اغواء کیا گیا راولپنڈی کا پراپرٹی ڈیولپر 15 کروڑ روپے تاوان ادا کرنے کےبعد بازیاب کرالیاگیا،
راولپنڈی ( رپورٹر) مغوی کے اہل خانہ کو پولیس منع بھی کرتی ربی لیکن انھوں نے تاوان کی رقم ادا کر دی- ملزمان نے 15 کروڑ لینے کے بعد بھی رہا نہ کیا اس دوران پولیس ٹیم نے سراغ لگا کر کاروائی کر کے مغوی کو رھا اور چار افراد کر گرفتار کر لیا