مشرق وسطى کی بحری صورتحال کے پیش نظر پاک بحریہ نے اپنے جہاز پی این ایس طغرل کی خلیج عدن میں کر دیا؛ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کے مطابق خلیج عدن میں پاکستانی تجارتی جہازوں کو کشیدہ صورتحال سے درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے پی این ایس طغرل کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ھے-
پاک بحریہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاک بحریہ کے جنگی بحری جہاز ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول پر باقاعدگی سے فرائض سر انجام دیتے ہیں۔
پاک بحریہ سمندر میں امن وامان کے قیام کیلئے کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے تحت بھی کام کرتی ہے۔
پاک بحریہ خطے میں بحری امن و امان برقرار رکھنے کے حوالے سے ہماوقت تیار ھے