پاکستان ، حادثوں کی دوران ایمرجنسی سروسز کے لئے انتہائی کمزور ملک

پاکستان ، حادثوں کی دوران ایمرجنسی سروسز کے لئے انتہائی کمزور ملک- فوج کے علاوہ کوئی ادارہ نہ تربیت یافتہ ہے نہ سہولیات موجود ہیں – جو ادارے موجود میں ان کی صلاحیت بھی باکل محدود سطح پر ہے-
کراچی میں پلازہ میں آگ لگنے سے آج پھر 9 افراد ھلاک