ویمن ٹینس کی فاتح، فلسطین کا ذکر کرتے ھوئے رو پڑیں ؛ غیر ملکی میڈیا By نیوز ڈیسک Last updated نومبر 3, 2023 Share ویمن ٹینس ایسوسی ایشن کی فاتح تیونس کی کھلاڑی انس جابر اپنی جیت پر تبصرے کے دوران غزہ کے بچوں کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدی ہو گئیں۔ فلسطین Share