Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

کینیڈا کے صوبہ برٹش کولمبیا کے شہر وینکوور میں ہردیپ سنگھ نجر کی یاد میں منعقدہ ریفرنڈم میں بینسٹھ ہزار سے زائد سکھوں کی شرکت؛ میڈیا رپورٹ

انڈیپینڈینٹ پنجاب ریفرنڈم کمیشن کے مطابق گرونانک سکھ کردوارہ میں ۲۹ اکتوبر کو ہونے والی ووٹنگ میں 65 ہزار سکھوں نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا ، جبکہ وینکوور میں ہونے والے دونوں مرحلوں کی ووٹنگ میں اب تک کل دو لاکھ سے زائد سکھ حق رائے داہی استعمال کر چکے ہیں- ریفرنڈم کا انعقاد وینکوور کے سب سے بڑے گردوارے گرونانک سنگھ سکھ گردوارہ میں ہوا

دس ستمبر کو اسی گردوارہ میں ہونے والے پہلے مرحلے کے ریفرنڈم میں ایک لاکھ پینتیس ہزار سکھوں نے ووٹ کاسٹ کیا گیا تھا

انتیس اکتوبر کو صرف ان لوگوں کو ووٹ کی سہولت فراہم کی گئی تھی کو دس ستمبر کو ٹائم ختم ہو جانے کے سبب ووٹ کاسٹ نہیں کر سکے تھے

گرو نانک سکھ گردوارہ میں دوںوں مراحل میں آزاد خالصتان کے حق میں دو لاکھ ووٹ ڈالے گے

گرونانک سکھ گردوارہ میں اٹھارہ جون کو خالصتانی راہنما ہردیپ سنگھ نجر کو کار پارکنگ سے نکلتے ہوئے قتل کر دیا تھا

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے مطابق ہردیپ سنگھ نجر کو انڈین ایجنٹس نے قتل کیا تھا
سکھ ریفرنڈم میں شریک سکھ راہنماؤں نے ہردیپ سنگھ نجر کے بہیمانہ قتل پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مغربی راہنما مان رہے ہیں کہ انڈیا عالمی سطح پر دہشت گردی میں ملوث کینیڈا میں قریبا ایک ملین سکھ آباد ہیں جبکہ وینکوور میں سکھوں کی بادی قریبا ساڑھے تین لاکھ ہے۔