Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

جج محمد بشیر بالآخر مارچ ۲۰۲۴ کو ریٹائر ھو جائیں گے ؛ چھ سابق وزرائے اعظم ان کی عدالت میں پیش ھوئے

جج محمد بشیر پچھلے گیارہ سال سے نیب اسلام آباد کورٹ نمبر ایک میں تعینات ہیں۔

جج محمد بشیر پاکستان پیپلز پارٹی کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے تعینات کیا تھا۔ ان کی 3 سالہ مدت 2015 میں اختتام پذیر ہونا تھی۔ تاہم ملسم لیگ (ن) نے 2015 میں اسلام آباد ہائیکورٹ (آئی ایچ سی) انتظامیہ کی سفارش پر جج محمد بشیر کی مدت ملازمت میں توسیع کرتے ہوئے 2018 تک کے لیے احتساب عدالت کا جج تعینات کردیا تھا۔
2021 میں جب ان کی مدت ملازمت ختم ہوئی تو اس وقت کے وزیراعظم عمران خان نے انہیں پھر سے 3 برس کے لیے جج مقرر کردیا تھا۔

You might also like