Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

روس-یوکرین جنگ کی وجہ سے خوراک کی قلت میں پچھلے چار سال میں شدید اضافہ ہو چکا ہے-


‏‏اسرائیل -فلسطین جنگ گزشتہ تین سالوں میں عالمی معیشت کے لیے تیسرا بڑا دھچکا ہے۔
‏دونوں جنگوں میں علاقائی تنازعات کا فائدہ اٹھایا گیا۔بدقسمتی سے پاکستان کے مغرب اور مشرق دونوں جانب علاقائی مسائل پچھلے پچھتہر سالوں سے پھن پھیلائے کھڑے ہیں ؛ مقبوضہ کشمیر اور افغانسان – ھماری خوشحالی میں اپنی کوتاھیوں کے علاوہ یہی دو بیرونی عوامل ہمیں بار بار دھکیل کر پیچھے لے جاتے ہیں- افغانستان کی سر زمین پر بھی لاوا پک رھا ہے اور مقبوضہ کشمیر میں بھی آبادی کے تناسب میں ردو بدل سے اسے پاکستان کے لئے ایک بڑے خطرے کے طور پر تیار کیا جا رھا ھے- آئندہ تھوڑے ہی عرصے میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی آر ایس ایس کا راج ھو گا-
‏روس- یوکرائن جنگ اور اسرائیل- فلسطین دونوں جنگوں کے نتیجے میں بلاک سیاست کو تقویت ملی۔
‏ان دونوں جنگوں نے انسانی بحران کو مزید شدید کیا ھے ۔ دنیا میں پہلے ہی تقریباً 90 ملین پناہ گزین ہیں۔ غالبا human crisis کو ہی جنگ حکمت عملی کے طور پر اپنایا جا رھا ہے-

‏ اقوام متحدہ، آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک مسائل کو حل کرنے کی بجائے عالمی سیاست میں باقاعدہ ایکٹر بن کر حصہ لے رھے ہیں –