Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

امریکی صدر جو بائیڈن اسرائیل اور صدر پیوٹن ، چین پہنچ چکے ہیں-

‏ سیاست جب تعمیری حربوں کی جگہ تخریبی رخ دھارتی ہے تو واپس غاروں کے دور کی یاد دلا دیتی ہے اور یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو جاتا کہ قبیلوں کا نظام بہتر تھا یا سوٹ بوٹ میں لپٹی مغربی لبرل جمہوریت – اکیسویں صدی ٹیکنالوجی اور بربریت کی انتہائی حدوں کو چھو رھی ہے- per capita انکم ،انٹر نیٹ کے Gs اور آبادیوں اور شہروں کو صف ھستی سے مٹانے کی صلاحیت ساتھ ساتھ بڑھ رہی ہے- انفارمیشن ٹیکنالوجی اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس ، مہاجرین کے کیمپ اور غذائی اجزاء میں قلت یکساں رفتار سے آگے پروان چڑھ رھے ہیں –
‏موجودہ عالمی نظام دنیا کے 8 ارب لوگوں کو ریلیف دینے میں ناکام رہا ہے۔ سارے زمینی اشارے اس بات کی تائید کر رھے ہیں کہ دنیا میں استحصالی سیاست عروج پر ھے- کیپیٹلزم نے منافع جاتی رجحان کو مزید تقویت دی ھے-