‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

نسیم شاہ انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے

پاکستانی گیند باز نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں 5 وکٹیں حاصل کرکے انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔پاکستانی گیند باز نسیم شاہ نے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری پاک نیوزی لینڈ ون ڈے انٹرنیشنل میں کیویز کے خلاف پہلے میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کرلیں۔نوجوان پاکستانی بولر کیریئر کے ابتدائی چار ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے، 19 سالہ نسیم شاہ نے یہ اعزاز نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں پانچ کیویز کو پویلین بھیجنے کے بعد حاصل کیا۔نسیم شاہ نے ابتدائی چار ون ڈے میچز میں 15 وکٹیں حاصل کیں، اس فہرست میں آسٹریلیا کے ریان ہیرس اور گیری گلمور بھی شامل ہیں جنہوں نے چار ون ڈے میچز میں 14، 14 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا جب کہ پاکستان کے عثمان شنواری نے ابتدائی چار ون ڈے میچز میں 12 شکار کیے تھے

You might also like