کرس ووکس آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار۔ By نیوز ڈیسک Last updated اگست 16, 2023 Share آئی سی سی نے کرس ووکس کو ماہ جولائی کا بہترین پلئیر قرار دیا۔ کرس ووکس ایشیز سیریز کے دوران بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا ۔ آسٹریلیا کی ایش گارڈنر کو بہترین وویمن پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ۔ آئی سی سیآئی سی سی پلیئر آف دی منتھکرس ووکس Share