پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

آئی سی سی نے ٹی 20 کی سالانہ رینکنگ جاری کر دی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کی سالانہ رینکنگ جاری کر دی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ سالانہ رینکنگ میں بھارتی ٹیم ٹی ٹوئنٹی میں 267 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے۔سالانہ رینکنگ میں 259 پوائنٹس کے ساتھ انگلینڈ دوسرے اور نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر ہے۔پاکستان کی ٹیم 254 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے جبکہ جنوبی افریقا پانچویں پوزیشن پر براجمان ہے۔2020 کے بعد بھارتی ٹیم 13 سیریز میں کامیاب جبکہ صرف ایک سیریز ہاری ہے۔آئی سی سی سالانہ رینکنگ میں کل 84 ٹیموں کی رینکنگ کی گئی۔

You might also like