چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

چیئرمین سینیٹ نے شدید مخالفت کے بعد پرتشدد انتہا پسندی کا بل ‘ڈراپ’ کردیا۔

سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے اتوار کو قانون سازوں بشمول حکمران اتحاد سے تعلق رکھنے والوں کی شدید مخالفت کے بعد پرتشدد انتہا پسندی کو روکنے کے لیے ایک بل کو ” ڈراپ کر دیا”۔آج کے اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے ’’متشدد انتہا پسندی کی روک تھام بل 2023‘‘ کا بل پیش کرنا تھا۔ تاہم حکمران اتحاد کے ارکان سمیت کئی ارکان پارلیمنٹ نے اس بل کی مخالفت کی۔

You might also like