وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

والدین کو گھر سے نکالنے پر ایک سال قید اور جرمانہ ہو گا. لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے تحفظ والدین آرڈیننس 2021کے قانون پر فیصلہ سنا دیا،والدین کو گھر سے نکالنے پر بیٹا یا بیٹی کو ایک سال قید اور جرمانہ ہو سکتا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق اولاد کرائے کے گھر میں رہ رہے ہویا وہ مالک ہوں، والدین کو گھر سے نکالنا جرم تصور ہو گا۔والدین اپنی اولاد کو اپنے گھر سے کبھی بھی نکال سکتے ہیں،والدین کے نکالنے پر بیٹا یا بیٹی کو 7 دن میں گھر خالی کرنا ہو گا ورنہ ایک ماہ کی سزا ہو سکتی ہے۔لاہورہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر اور اپلیٹ کورٹ کے فیصلے کالعدم قرار دے دیئے، عدالت نے ڈپٹی کمشنر کو عدالتی فیصلے کی روشنی میں قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت بھی کی ہے۔

You might also like