سواں پل راولپنڈی علی الصبح حادثہ، دو اموات کی تصدیق By نیوز ڈیسک Last updated جولائی 17, 2023 Share آج صبح چھ بجے سواں پل راولپنڈی پر سیمنٹ سے بھرا ٹرالر نے بریک فیل ھونے کے باعث متعدد گاڑیوں کو کچل ڈالاتا وقت دو افراد کے جابحق ھونے کی اطلاع ھے اور ٹریفک بھی بری طرح متاثر ھے. امواتٹریفکحادثہ،سواں پلسواں پل حادثہسواں پل راولپنڈی Share