بھارتی کے خلا میں سیارہ بھیجنے پر پاکستانی SUPARCO سے خفا

ٹویٹر پر سپارکو ٹاپ ٹرینڈ بن گیا- پاکستانیوں نے بھارت کے خلاء میں سیارہ بھیجنے کو اپنی ہزیمت سمجھ کر اپنے سائنسی ادارے کی خوب آؤ بھگت کی-