بھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دیمعیشیت کو درپیش چیلنجزیوم پاکستان کے موقع پر پریڈ میں آذربائیجان اور چین کے فوجی دستے کی شمولیتپشاور شہر اپنی تاریخی اہمیت کے حوالے سے کسی تعارف کا محتاج نہیںمعاشی استحکام کا منصوبہ – ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم سےنئی دہلی مسلسل چوتھے سال فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں سر فہرستآرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکاسعودی عرب کا سرکاری دورہخوراک کی اجناس کی در آمد مہنگائی کی اصل وجہسعودی عرب نے انڈونیشیا میں ریکارڈ افطاری کیپنجاب کے شہر منڈی بہاوالدین کی مستانی نامی بھینس نے 24 گھنٹے میں 37 لیٹر دودھ دے کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیابلوچستان دشمن کے نشانے پر کیوں ھے؟وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہوزیر اعظم شہباز شریفوزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہمشکل فیصلے اور بڑے بڑے فیصلے۹۲ سالہ روپرٹ مردوک کی پانچوی شادیامریکی ریاست یوٹا میں چھپ کر طیارے میں گھسنے والا شخص جاں بحق‏موسمیاتی تبدیلیاںہمیں کچھ علم نہیں ھمارے ساتھ کیا ھو رھا ھے- اور یہی وجہ ھے کہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہو رھا ھے-چین کے شہر سوزو میں ایک ایکسپریس وے کے پھسلن والے حصے پر درجنوں کاریں آپس میں ٹکرا گئیں

کافی کے شوقین افراد کیلئے دبئی میں ’ورلڈ کافی ایکسپو‘ ہوگی

نئے سال 2023 میں 11 سے 13 جنوری تک دبئی میں ’کافی ایکسپو‘ منعقد کی جائے گی جس میں 30 سے زائد ممالک کے ایک ہزار برانڈز حصہ لیں گی۔تین روزہ ایونٹ ورلڈ کافی ایسوسی ایشن اور دبئی لائیو کی طرف سے منعقد کیا جا رہا ہے۔یہاں 30 سے زائد ملکوں کے ایک ہزار سے زائد بین الاقوامی، علاقائی اور مقامی برانڈز اپنی منفرد اور انواع و اقسام کی کافی پیش کریں گے۔ایونٹ میں کافی انڈسٹری کے اعلیٰ برانڈز اور ماہرین سمیت، کاشت کار، تاجر، تقسیم کار، کافی شاپ مالکان سمیت اس مشروب سے محبت کرنے والے شائقین جمع ہوں گے۔ورلڈ آف کافی ایکسپو میں کافی بار کے علاوہ مختلف برانڈز کی کافی سے لطف اندوز ہونے کے لیے بھی علیحدہ انتظام ہوگا۔کافی ایکسپو میں یو اے ای کے علاوہ ترکیہ، سوئٹزرلینڈ، سنگاپور، قطر، اومان، سعودی عرب، جنوبی کوریا، اردن، انڈونیشیا، بھارت، جارجیا اور یوکرین کی برانڈز شرکت کریں گی۔

You might also like