وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

جگر کا عالمی دن، کن علامتوں کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے؟

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )جگر انسانی جسم کا اہم ترین عضو ہے، آج دنیا بھر میں جگر کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔جگر میں وہ سیال پیدا ہوتا ہے جو ہاضمے میں مدد دیتا ہے، اس سیال کی وجہ سے جسم میں موجود چربی کو پگھلانے میں مدد ملتی ہے۔یہ سیال خون سے تمام مواد ساقہ (toxins) کو ختم کرنے کا بھی ذمہ دار ہوتا ہے۔ماہرینِ طب نے جگر کی خرابی کی چند علامات بتائی ہیں:

1- آنکھوں کی پلکوں کے کناروں پر زرد رنگ کے نشانات۔

2- پورے جسم میں موٹاپا یا پیٹ میں غیر معمولی ابھار۔

3- بغل یا گردن پر تہہ لگنا۔

4- جسم میں کھجلی ہونا۔

5- یرقان۔

ماہرین طب کا کہنا ہے کہ ان میں سے کوئی بھی علامت ظاہر ہو تو اسے نظرانداز نہ کریں بلکہ معالج سے رجوع کرکے معلوم کریں کہ آپ کا جگر ٹھیک سے کام کر رہا ہے یا نہیں

You might also like