چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

آرمی چیف کا ھیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا کا دورہ، ادارے کے امورکار اور پیداواری صلاحیتوں پر بریفنگ، جدت پسندی اور جاری منصوبوں پر پیش رفت پر بریفنگ، ٹینک سازی، اےپی سی، ریموٹ ویپن سسٹم سمیت مقامی ساختہ 155 ایم ایم آرٹلری گن بیرلز کی تیاری کا مشاہدہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا (ایچ آئی ٹی) کا دورہ کیا، جہاں انہیں ایچ آئی ٹی کی تکنیکی صلاحیتوں، جاری منصوبوں پر پیشرفت، مختلف مصنوعات کی مقامی طور پر تیاری کی کوششوں سمیت جدت پسندی کے اقدامات بارے بریفنگ دی گئی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ایچ آئی ٹی کی مختلف فیکٹریوں کا دورہ کیا اور پاک فوج کے لئے ٹینکوں، اے پی سیز، بہتر حفاظتی اقدامات، ریموٹ ویپن سسٹمز اور مقامی ساختہ 155 ایم ایم آرٹلری گن بیرلز کی تیاری اور اپ گریڈیشن کا بھی مشاہدہ کیا، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اس موقع پر کہا کہ ایچ آئی ٹی نالج اکانومی اور ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کا مرکز بن چکا ہے، جو دفاعی پیداوار میں خود انحصاری کے حصول، ملکی برآمدات اور معیشت کیلئے مرکزی حیثیت رکھتا ہے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ادارے میں کام کرنے والے اہلکاروں کی صلاحیتوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور افسران اور افرادی قوت کے کاوشوں کو سراہا، جن کی بدولت ایچ آئی ٹی مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جدید دفاعی پیداوار کی ضروریات بین الاقوامی معیار کے مطابق پورا کی جارہی ہیں، قبل ازیں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی آمد پر چیئرمین ایچ آئی ٹی نے ان کا استقبال کیا۔

You might also like