وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

نیوزی لینڈ کی ٹی 20 کرکٹ ٹیم پاکستان کیلئے روانہ

راولپنڈی (رپورٹر) نیوزی لینڈ کی ٹی 20 کرکٹ ٹیم پاکستان کیلئے روانہ ہوگئی۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق کیوی ٹیم نے کرائسٹ چرچ سے براستہ دبئی لاہور کی اڑان بھری ،نیوزی لینڈ کی ٹیم منگل کی صبح لاہور پہنچے گی ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے،لاہور پہلے میچ کی میزبانی 14 اپریل کو کرے گا۔

You might also like