Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

دنیا کی سب سے بڑی وِگ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

ایک آسٹریلوی باشندے نے 8 فِٹ اور 6 انچز بڑی وِگ بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق ڈینی رینلڈز اوور سائز مصنوعی بالوں کا گچھا بنا کر دنیا کی سب سے بڑی وگ کا ریکارڈ توڑا۔ڈینی رینلڈز نے ان مصنوعی بالوں کا رنگ اور ان کی ساخت اپنے بالوں جیسی رکھی۔ ساتھ ہی اس کا ایک ذیلی سانچہ بھی بنایا جس سے بالوں کے گچھے کو سہارا دیا گیا۔گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق یہ ذیلی سانچہ بائیک ہیلمیٹ، پی وی سی پائپ، پُول نوڈلز، کیبل ٹائیز اور ایلومینیم سلاخوں کی مدد سے بنایا گیا۔اس سے قبل یہ ریکارڈ اداکارہ ڈریو بیری مور کے پاس تھا۔

You might also like