Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

پاکستان کا ایٹمی پروگرام محفوظ ہے؛ امریکی سینٹرل کمانڈ

امریکا کی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ جنرل مائیکل کوریلا نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے مطمئن ہے۔
ایک بیان میں کمانڈر سینٹ کام نے کہا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں۔
انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے مطمئن ہے، پاکستان کا جوہری نظام محفوظ ہے۔
امریکی جنرل کوریلا نے مزید کہا کہ پاکستان کو اس وقت دہشت گردی، بجٹ، معاشی مسائل اور سیاسی کشیدگی کا سامنا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ جنگ بندی کے خاتمے کے بعد پاکستان پر تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے حملے بڑھ رہے ہیں۔