وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے نئی شرط رکھ دی

آئی ایم ایف کی جانب سے پرائمری بجٹ خسارے میں رعایت کے لیے شرط رکھ دی گئی ہے، رعایت کو اخراجات کے ثبوت سے مشروط کردیاگیا ہے ۔ حکومت کا کہنا ہے کہ پرائمری بجٹ خسارہ 1100ارب تک پہنچ سکتا ہے جس کی وجہ سیلاب سے متعلق اخراجات ہیں ۔ آئی ایم ایف پرائمری بجٹ خسارے میں475ارب روپے کا استثنیٰ دینے کے لیے تیار ہے لیکن اس کے لیے حکومت پاکستان کو سیلاب زدہ علاقوں میں ہونیوالے اخراجات کا ثبوت آئی ایم ایف کو فراہم کرنا ہوگا ۔

You might also like