وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

امریکی آر بونی گیبریل نے مس یونیورس کا تاج سر پر سجا لیا

امریکی ریاست لوزیانا میں نیو اورلینز میں اتوار کی صبح تک جاری رہنے والے مقابلے میں امریکہ کی آر بونی گیبریل کے سر پہ مس یونیورس کا تاج سج گیا۔امریکی مؤقر جریدوں لائف اسٹائل اور انسائیڈر کے مطابق وینزویلا کی امندا ڈوڈیمل فرسٹ رنر اپ اور مس ڈومینیکن ریپبلک اینڈرینا مارٹنیز فوونیر دوسری رنر کے طور پر منتخب ہوئیں۔مس یونیورس کو پہنایا جانے والا تاج اس لحاظ سے منفرد اہمیت کا حامل تھا کہ اس سے قبل کسی بھی مس یونیورس کو منتخب ہونے کے بعد ایسا تاج نہیں پہنایا گیا ہے، تاج پر شاہی نیلم اور سفید ہیرے جڑے ہوئے تھے اور مالیت 5 ملین اور 750 ہزار ڈالرز تھی۔

You might also like